: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،27جون(ایجنسی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راو نے کہا ہے کہ ریاست میں فارما سٹی کے قیام کے لیے 1500کروڑ روپئے منظور کرنے کی مرکز سے خواہش کی گئی ہے۔ انہوں نے آج
قومی دارالحکومت نئی دہلی میں مرکزی وزیر نرملا سیتارامن سے ملاقات کی ۔ بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فارماسٹی کے قیام کے لیے پہلے مرحلہ میں 200کروڑ روپئے جاری کرنے سے مرکز نے اتفاق کیا ہے۔